جنسی تعلق کے دوران نوجوان لڑکی کی موت ہوگئی، بوائے فرینڈ کا ایسا انکشاف کہ پولیس بھی چکرا کر رہ گئی

5

جنسی تعلق کے دوران نوجوان لڑکی کی موت ہوگئی، بوائے فرینڈ کا ایسا انکشاف کہ پولیس بھی چکرا کر رہ گئی

 

لندن برطانیہ میں ایک آدمی کو اس کی گرل فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، جس نے دوران تفتیش لڑکی کی موت کی ایسی وجہ بتائی کہ سن کر پولیس آفیسرز بھی دنگ رہ گئے. 31سالہ سام پائبس نامی اس شخص کا تعلق برطانوی شہر ڈارلنگٹن سے ہے، جس نے دوران تفتیش بتایا کہ اس کی 33سالہ گرل فرینڈ سوفی موس کی موت جنسی تعلق کے دوران ہوئی۔

ملزم نے بتایا کہ ”میں نے جنسی تعلق کے دوران سوفی موس کی رضامندی سے اس کی گردن پر اپنے ہاتھوں سے دباﺅ ڈالا، تاہم دباﺅ زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ بے ہوش ہو گئی،


ناخن آپ کی صحت کے بارے میں کس خطرناک بیماری کا اشارہ دے رہے ہیں؟


جس پر میں نے اسے فوری طور پر ہسپتال پہنچایاجہاں ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔میں نے اسے ارادتاً قتل نہیں کیا۔ہم پہلے بھی جنسی تعلق کے دوران یہ کام کرتے رہتے تھے اور اس روز بھی سوفی نے خود مجھے اپنی گردن پر دباﺅ ڈالنے کو کہا تھا۔“ملزم کے خلاف مقدمے کی کارروائی جاری ہے اور رواں سال 7ستمبر کو اسے سزا سنائی جائے گی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.