واٹس ایپ کے گروپ کال کے فیچر میں تبدیلی

ملٹی میڈیا شیئرنگ ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ کی جانب سے گروپ کال کے فیچر میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔

0

واٹس ایپ کے گروپ کال کے فیچر میں تبدیلی

 

ملٹی میڈیا شیئرنگ ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ کی جانب سے گروپ کال کے فیچر میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ مسلسل اپنے فیچرز کی بہرتی کے لئے کام کر رہا ہے

اور کوشش کر رہا ہے کہ صارفین کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس آسان بنایا جائے۔اسی حوالے سے واٹس ایپ نے کالز کے فیچر میں بہت بڑی تبدیلی کی ہے


خاتون نے شوہر کو خوش کرنے کیلئے نومولود بیٹی کو پانی کی ٹینکی میں ڈبو کر قتل کر ڈالا


جس کے مطابق اب کسی گروپ کال میں اس کے شروع ہو جانے کے بعد بھی شامل ہو سکنے کی اہلیت متعارف کروائی گئی ہے۔

WhatsApp group call feature change
WhatsApp group call feature change

قابلِ شمولیت کالز کی سہولت کسی گروپ کال کے آغاز کے ساتھ ہی اس کا جواب دینے کی ضرورت کو کم کر دیتی ہے

اور واٹس ایپ پر گروپ کالنگ میں انفرادی بات چیت والی برجستگی اور آسانی لاتی ہے۔

صارفین کی آسانی کے لیے واٹس ایپ نے زیر نظر کال انفارمیشن اسکرین بھی بنائی ہے

تاکہ صارف دیکھ سکیں کہ کال پر پہلے سے کون ہے اور کسے مدعو کیا گیا ہے لیکن ابھی شامل نہیں ہوا ہے۔

اور اگر صارف ‘نظر انداز کریں’ پر ٹیپ کرتے ہیں تو واٹس ایپ میں کالز ٹیب سے بعد میں بھی شامل ہوا جاسکتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.