دلیپ کمار کے حوالے سے افسوسناک خبر، مداح غمگین ہوگئے

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث ممبئی کےاسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔

23

دلیپ کمار کے حوالے سے افسوسناک خبر، مداح غمگین ہوگئے

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث ممبئی کےاسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کی اہلیہ اداکارہ سائرہ بانو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دلیپ کمار کوگزشتہ کچھ دنوں سے سانس کی تکلیف تھی ۔

واضح رہے کہ گزشتہ چند سالوں سے اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ناساز ہے، ان کا اسپتال میں باقاعدگی سے چیک اپ کروایا جاتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.