پرویز مشرف کی نواسی مریم رضا کی شوبز انڈسٹری میں انٹری

1

پرویز مشرف کی نواسی مریم رضا کی شوبز انڈسٹری میں انٹری

کراچی سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشروف کی نواسی مریم رضا نے بھیشوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز میوزک ویڈیو ‘‘ پیار دا میٹر ’’ بنا کرکیاہے ، جس میں بطورہدایتکارہ انہوں نے مذکورہ میوزک ویڈیو تیار کی ہے جس کے پروڈیوسر طحہٰ جی ہیں جس کی ہدایات ملک کے مشہور ہدایت کار عاصم رضا کی صاحبزادی مریم رضا نے دی ہیں ۔مریم رضا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس پہلی ویڈیو میں سبینہ سید چار مختلف روپ میں دکھائی دیں گے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.