بل گیٹس کو کتنے ارب ڈالر ملنڈا گیٹس کو دینا ہوں گے؟… دنیا کی 5 مہنگی ترین طلاقیں

20

بل گیٹس کو کتنے ارب ڈالر ملنڈا گیٹس کو دینا ہوں گے؟… دنیا کی 5 مہنگی ترین طلاقیں

مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بل گیٹس اور ان کی اہلیہ ملنڈا گیٹس نے جب سے طلاق کا فیصلہ کیا ہے. تب سے قیاس کیا جا رہا ہے کہ یہ دنیا کی تاریخ کی سب سے مہنگی طلاق ثابت ہو سکتی ہے۔

bill gates and melinda

جوڑے نے منگل کو الگ الگ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا تھا جس میں انہوں نے 27 سالہ ازدواجی سفر کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔

بل گیٹس اور ملنڈا نے جہاں بیان میں علیحدگی کی وجوہات کا مختصر ذکر کیا وہیں انہوں نے مستقبل میں اپنی فلاحی فاؤنڈیشن ‘بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن’ کے لیے ایک ساتھ کام جاری رکھنے کے عزم کا ابھی اظہار کیا تھا۔

بلوم برگ کے مطابق بل گیٹس کے اثاثوں کی مالیت 146 ارب ڈالر ہے۔ امریکی قانون کے تحت طلاق کی صورت میں بل گیٹس کو اپنی آدھی دولت ملنڈا گیٹس کو دینا ہوگی جو تقریباً 73 ارب ڈالر ہو سکتی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.