خواتین کے عالمی دن پر گوگل کا منفرد ڈوڈل

خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے گوگل نے منفرد ڈوڈل کے ذریعے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں فعال خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

27

خواتین کے عالمی دن پر گوگل کا منفرد ڈوڈل

Google's unique doodle on International Women's Day
خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے گوگل نے منفرد ڈوڈل کے ذریعے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں فعال خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

گوگل کی جانب سے آٹھ مارچ کی مناسبت سے جاری کردہ ڈوڈل کو مختصر ویڈیو کی شکل دی گئی ہے۔

جس میں  آرٹ کے ذریعے خواتین کی کامیابیوں اور ان کی جدوجہد کو نمایاں کیا گیا ہے۔

گوگل کے ڈوڈل میں رنگوں کے استعمال اور تصاویر کے ذریعے خواتین کو کہیں تحریر کے میدان میں دکھایا گیا تو کہیں سائنس، آرٹ، تقریر، تعلیم، انصاف، سیاست، ٹیکنالوجی اور کھیل کے میدان میں کامیابیاں سمیٹتے دکھایا گیا ہے۔

Google's unique doodle on International Women's Day

 مزید خبر جانیے:منہ بند کرکے کرکٹ کھیلو، حنا پرویز بٹ نے محمد حفیظ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے جہاں دنیا کے مختلف حصوں میں تقریبات وغیرہ کا انعقاد کیا گیا

وہیں پاکستان میں بھی مختلف شعبہ ہائے زندگی کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی اس دن کی مناسبت سے ۔گفتگو کی گی
خواتین کے عالمی دن، خواتین کی صورتحال اور دیگر موضوعات میں سوشل میڈیا کی دلچسپی کا یہ عالم رہا کہ ایک وقت میں ٹوئٹر کے 20 میں سے 13 ٹرینڈز ’ورلڈ وومن ڈے‘ کے موضوع پر بنے۔

1 تبصرہ
  1. […] مزید خبر:خواتین کے عالمی دن پر گوگل کا منفرد ڈوڈل  […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.